ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل ساگر روڈ پر سڑک حادثہ - خاتون ہلاک 

بھٹکل ساگر روڈ پر سڑک حادثہ - خاتون ہلاک 

Thu, 10 Nov 2022 21:27:15    S.O. News Service

بھٹکل،10؍ نومبر (ایس او نیوز) ساگر روڈ پر بائک پھسلنے کے نتیجہ میں زخمی ہونے خاتون نے اڈپی کے اسپتال میں دم توڑ دیا۔
    
بتایا جاتا ہے کہ ماروکیری کے رہنے والی وینا ششی دھر ہیبار (57 سال) بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار تھی اور بائک پھسلنے کی وجہ سے شدید زخمی ہونے پر اسے علاج کے لئے اڈپی روانہ کیا گیا تھا ۔ بائک چلانے والے ششانک کو معمولی چوٹیں آئی تھیں جس کا علاج کیا جا رہا ہے۔
    
اس ضمن میں مضافاتی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ 


Share: